نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنگی بیڑا بنا رہی تھی، الجزائر کے فوجیوں کی جاسوسی کی۔ اخبار لکھتا ہے کہ موساد کے دو جاسوس شمالی جرمنی کے ہمبرگ میں واقع کارخانے میں پہنچے جہاں الجزائر کے لئے بیڑا تیار ہو رہا تھا۔ یہ جنگی بیڑا گزشتہ مہینے مکمل ہو گیا اور اس نے جرمنی سے الجزائر کی جانب سفر شروع کر دیا ہے اور اپریل میں یہ جنگی بیڑا ا ...
جنگی بیڑا
شام میں جنگی حالات کی تبدیلی کے ساتھ ہی وائٹ ہاوس نے اعلان کیا کہ روس اور امریکا کے سربراہ اس بات پر متفق نہیں ہو سکے کہ شام میں دہشت گردوں سے کس طرح جنگ کی جائے۔ اس سے پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا تھا کہ پینٹاگن نے شام کے حوالے سے روس کی ...
جنگی جہاز دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے شام کے ساحل سے قریب پہنچ گیا ہے۔ الوقت - کروز میزائل سے لیس ایک روسی جنگی جہاز دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے شام کے ساحل سے قریب پہنچ گیا ہے۔
روس کے بحیرہ اسود کے بیڑے میں شامل ایڈمرل گیگررووچ نامی یہ جنگ جہاز جمعہ کو ہی شام کے ساحل پر پہنچ گیا۔
یہ جنگی جہاز کروز میز ...
جنگی بیڑے نے لیبیا میں لنگر ڈالا اور دونوں ممالک کے فوجی حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے جس سے ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔
ابھی کچھ ہی دن پہلے روس کا جنگی بیڑا ایڈمیرل کوزنتسف جو اب تک شام میں مہم پر تھا، لیبیا پہنچا۔ اس خبر کے منظر عام پر آنے کے تھوڑی ہی دیر بعد اعلان کیا گیا کہ روسی فوج کی ا ...
جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی تب ہی امری ...